اشاعتیں

فروری, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Punjab culture

 https://fb.watch/i_wKQRjG2b/?mibextid=RUbZ1f
تصویر
 

village style Mutton Kadai

تصویر
 

جمعہ مبارک‎

 یا اللہ ! ! ! یارحمن یا رحیم یا ارحم الرحمین تو اپنے پیارے حبیب اللہ کے صدقے آج کے دن ہماری بے حساب مغفرت فرما!! ہم پر رحم فرما! ہم کو بیماری سے نکال کر شفا میں داخل کر دے۔ ہم سے ہر برائی ، ہر بیماری کو دور فرما !!! ہمیں خالی ہاتھ نہ لوٹانا۔ سب کی آمین کے صدقے اس دعا کو قبول فرمالے! ہم پر رحم کر دے ہمارے گناہ بخش دے۔ ہم پر ہمارے ماں باپ ہمارے بہن بھائی ہماری اولاد پر رحم کر ۔ تو اپنے اور اپنے حبیب ﷺ کی رحمت کے سائے میں رکھ ۔ آمین یا رب العالمین

لوگوں میں دین کی اصلاح

 وقت کا سب سے بڑا ضروری کام مسلمانوں کے حالات کے اس وسیع مطالعہ اور اپنی زندگی کے اس طویل تجربہ نے حضرت مولانا عبدالقادر رائے پوری کو اس نتیجہ پر پہنچادیا اور آپ کا یہ یقین اور عقیدہ بن گیا کہ مسلمانوں کی پوری زندگی اور اس کے مختلف شعبوں کے فساد کا اصل سبب اخلاص کی کمی اور اخلاق کا بگاڑ ہے، اور وقت کا سب سے بڑا ضروری کام اخلاص و اخلاق کا پیدا کرنا ہے، اور اس کا سب سے مؤثر ذریعہ محبت ہے، اور اس کا ذریعہ ذکر و صحبت ہے۔ مفکر اسلام حضرت مولاناسید ابوالحسن علی حسنی ندویؒ (سوانح حضرت مولانا عبد القادر رائے پوری)

Swiss lawn

تصویر
 Fabric: Swiss Lawn Front: Full Printed Sleeves: Printed Back Side: Printed Trouser: Plain Shirt Cutting: 2.5 Gazz Trouser Cutting: 2.5 Gazz Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement There might be slightly color difference due to different light and monitor effects. The Item colors will match the open picture. Product Code: MZ12900038ASD