قرآن مجید سے بیماریوں کا علاج

عبدالمالک بن عمیر رحمت اللہ علیہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں سورہ فاتحہ میں ہر بیماری سے شفا ہے۔۔۔ اس لیے ہمارے مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں چاہیے کہ روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کی جائے اور ہم اپنے بچوں کو بھی ترغیب دیں کہ قرآن مجید کی تلاوت کریں صحیح تلفظ کے ساتھ سیکھیں پڑھے اور دوسروں کو سکھائے بے شک قرآن مجید ہمارے لئے بہترین زندگی کی رہنمائی کرتا ہے اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو

تبصرے