اشاعتیں

most beautiful dam

تصویر

Village vlogs

تصویر

Punjab culture

 https://fb.watch/i_wKQRjG2b/?mibextid=RUbZ1f
تصویر
 

village style Mutton Kadai

تصویر
 

جمعہ مبارک‎

 یا اللہ ! ! ! یارحمن یا رحیم یا ارحم الرحمین تو اپنے پیارے حبیب اللہ کے صدقے آج کے دن ہماری بے حساب مغفرت فرما!! ہم پر رحم فرما! ہم کو بیماری سے نکال کر شفا میں داخل کر دے۔ ہم سے ہر برائی ، ہر بیماری کو دور فرما !!! ہمیں خالی ہاتھ نہ لوٹانا۔ سب کی آمین کے صدقے اس دعا کو قبول فرمالے! ہم پر رحم کر دے ہمارے گناہ بخش دے۔ ہم پر ہمارے ماں باپ ہمارے بہن بھائی ہماری اولاد پر رحم کر ۔ تو اپنے اور اپنے حبیب ﷺ کی رحمت کے سائے میں رکھ ۔ آمین یا رب العالمین